کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل ،سرمایہ کاری مالیت میں مزید9ارب28کروڑروپے سے زائدکا اضافہ،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس71.67پوائنٹس اضافے سے28408.03پوائنٹس پر بند ہوا
جمعہ 4 اپریل 2014 22:18
کراچی(این این آئی) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کو بھی اتارچڑھاوٴ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس 28400کی تاریخی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ۔ سرمایہ کاری مالیت میں مزید9ارب28کروڑروپے سے زائدکا اضافہ ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت10.26فیصد کم جبکہ47.45فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
فروخت کے دباوٴ ،پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا ۔ٹریڈنگ کے دران ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس 28280پوائنٹس کی نچلی سطح پر بھی ریکارڈ کیا گیا ۔تاہم بعدازاں حکومتی مالیاتی اداروں،مقامی بروکریج ہاوٴسز سمیت دیگر انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے مخصوص حصص کی قیمتوں میں خریداری کے باعث مندی کے اثرات زائل ہوگئے اور کے ایس ای 100انڈیکس 28481پوائنٹس کی بلند سطح پر بھی دیکھا گیا تاہم اتار چڑھاوٴ کا سلسلہ سارا دن جاری رہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.