فحش وڈیو کیس، عدالت کا پولیس کو میرا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
پیر 7 اپریل 2014 13:47
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) فحش وڈیو کیس میں عدالت نے پولیس کو اداکارہ میرا کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
قابل اعتراض وڈیو کے خلاف لاہور کے شہری نے سیشن عدالت میں درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی غیر اخلاقی ویڈیو اسلامی اقدار کی منافی اور قانون کی خلاف ورزی ہے لہذا ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، شہری کی درخواست پر عدالت نے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تاہم وہ پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے چند روز قبل فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے تھانہ مزنگ کی پولیس کو میرا اور کیپٹن نوید کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.