قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر مذاکرات تعطل کا شکار ہیں،پروفیسر ابراہیم
جمعرات 10 اپریل 2014 13:05
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اور قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
(جاری ہے)
پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ کور کمانڈرز کانفرنس میں حکومت کا ہر فیصلہ قبول کرنے کا عندیہ دیا تھا تاہم اب اگر قیدیوں کی رہائی پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے تو پاک فوج خود براہ راست مذاکرات کا حصہ بنے۔
پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ حراستی مراکز میں ہزاروں قیدی موجود ہیں یہ حراستی مراکز مکمل طور پر سول حکومت کے حوالے کئے جائیں۔طالبان شوریٰ سے ملاقات کیلئے ابھی تک وقت اور جگہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے تاہم ان سے جلد ہی ملاقات کی جائے گی۔اسلام آباد اور سبی ٹرین دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے نہیں بلکہ کسی اور نے قبول کی ہے۔طالبان سے مذاکرات مکمل ہو جائیں تو حکومت ان عناصر سے بآسانی نمٹ سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.