شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن مصروفیت اجازت نہیں دیتی،دپیکا پڈکون
جمعرات 10 اپریل 2014 16:26
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈکون نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں لیکن کام کی مصروفیت اور جنون انہیں گھر بسانے کی اجازت نہیں دے رہا۔
(جاری ہے)
ہر لڑکی کی طرح بالی وڈ کی بلاک بسٹرڈ ہیروئن دپیکا پڈکون کی بھی پیا گھر جانے کی شدید خواہش ہے لیکن بالی وڈ میں نام کمانے کا جنون بھی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا کہ وہ شادی کر کے اپنا گھر بسانا چاہتی ہیں لیکن بے پناہ مصروفیت ان کی اس خواہش کو پورا نہیں ہونے دیتی۔دیپیکا ان دنوں اپنی نئی فلم ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.