وزیر اعظم آج وطن واپس پہنچیں گے ، وزراء سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرینگے
ہفتہ 12 اپریل 2014 12:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء)وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف دورہ چین کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں ، وہ وطن واپسی پر وفاقی وزرا سے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی کے بعد اپنی عدم موجودگی میں پیش آنے والے واقعات اور بعض بیانات پر مشاورت کریں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر وزار مشاورت میں شریک ہوں گے۔
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.