پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 16 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا
ہفتہ 12 اپریل 2014 16:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 16 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا جلاس بروز بدھ 16 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس کی صدارت فیڈریشن کے صدر کیپٹن(ر) ظفر اقبال اعوان کریں گے ۔
اجلاس میں تمام الحاق شدھ ممبران شرکت کریں گے۔(جاری ہے)
اجلاس میں آخری جنرل کونسل میٹنگ کی منٹس کی منظوری ، فیڈریشن کی کارکردگی رپورٹ برائے سال 2013 ء پیش کی جائے گی، فیڈریشن کی آڈٹ اکاوئنٹ اسٹیٹ مینٹ برائے سال 2013 پیش کی جائے گی اور سال 2014-2015کا متوقع بجٹ پیش کیا جائے گا جبکہ چودہویں قومی نیٹ بال چیمپین شپ (مرد اور خواتین ) کی میزبانی کا فیصلہ کیا جائے گااور قومی بیچ نیٹ بال چیمپین شپ 2014 ء کی میزبانی بھی فیصلہ کیا جائے گا ۔
اس کے علاوہ جوئینر قومی نیٹ بال چمپئن شپ (گرلز اینڈ بوائز) کی میزبانی بھی دی جائے گی۔نیٹ بال امپائیرنگ اینڈ کوچنگ کورس کے لئیے جگہ کا تعین کیا جائے گا۔اس کے علاوہ ساوتھ ایشین نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت اور میزبانی کے بارے میں مشاروت کی جائے گی۔ اجلاس میں بہترین کارکردگی کے ایواڈ بھی دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.