مشرف غدارنہیں،فوج کیخلاف بات کرنیوالےغدارہیں،شجاعت
ہفتہ 12 اپریل 2014 17:05
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنا بھی آئین شکنی ہے۔ حکومت بتائے وہ فوج کے خلاف باتیں کرنے والے وزرا کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کر رہی۔
(جاری ہے)
وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شجاعت حسین نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 63 جی کے تحت فوج کے خلاف بات کرنا بھی غداری کے زمرے میں آتی ہے اور ایسے رکن پارلیمنٹ کو نا اہل قرار دیا جا سکتا ہے، غداری کے زمرے میں آتا ہے۔
شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ وہ غداری کو آئین شکنی کہتے ہیں کیونکہ غدار کا لفظ ملک دشمنوں سے ساز باز کلرنے والوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوج کے خلاف باتیں کرنے والے وزرا کو نااہل قرار دیا جائے۔ شجاعت حسین نے اعلان کیا کہ تحفظ پاکستان بل کو سینیٹ میں کسی صورت منظور نہیں ہونے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.