پاکستان کی فلم اور میوزک انڈسٹری ایک مرتبہ پھر عروج دیکھے گی ‘ سائرہ نسیم،ہمیشہ معیاری شاعری پر مبنی گانے گائے ہیں ،معیار کو آئندہ بھی برقرار رکھوں گی
اتوار 13 اپریل 2014 15:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ میرا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی فلم اور میوزک انڈسٹری ایک مرتبہ پھر عروج دیکھے گی اور یہ زیادہ دور نہیں ہے ،پاکستان کے گلوکاروں اور موسیقاروں نے اپنی محنت سے پوری دنیا میں ایک مقام حاصل کیا اور گلوکارہ ہونے کے ناطے مجھے اس پر فخر ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گلوکارہ نے کہا کہ اچھے برے حالات ہر شعبے پر آتے ہیں اگر آج اچھے دن نہیں تو کل برے دن بھی نہیں رہیں گے۔
میرا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری اور میوزک انڈسٹری ایک مرتبہ پھر عروج دیکھے گی اور یہ بہت جلد ہوگا جس سے مایوسی پھیلانے والوں کے منہ ہمیشہ کے لئے بند ہو جائیں گے ۔سائرہ نسیم نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری شاعری پر مبنی گانے گائے ہیں اور اپنے اس معیار کو آئندہ بھی برقرار رکھوں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.