بھکر: مردہ خور بھائی رہائی کے بعد پھر انسانی گوشت کھانے لگے
پیر 14 اپریل 2014 16:23
بھکر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) بھکر میں مردہ خوری پر سزا پانے والے ملزم رہائی کے بعد پھر انسانی گوشت کھانے لگ گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرکے بچے کا سر برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپریل 2011ء میں مردہ خوری کے حوالے سے شہرت پانے والے کہاوڑ کلاں کے رہائشی دو بھائیوں عرفان اور عارف کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا جو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد تقریبا 10 ماہ قبل رہا کر دیئے گئے تھے۔
اہل علاقہ کی طرف سے اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے گھر چھاپہ مارا تو ملزمان عارف عرف اپھل تقریبا دو سال کی عمر کے بچے کے سر کے ساتھ گرفتار ہوا جبکہ بچے کا باقی جسم دونوں بھائی مبینہ طور پر کھا چکے تھے۔ ملزم فرمان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہو چکا تھا۔(جاری ہے)
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ بھر میں شدید اشتعال اور خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
واضع رہے کہ اہل علاقہ نے مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے ان دو بھائیوں کی رہائی پر شدید احتجاج کیا تھا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مکروہ کھیل میں ملوث ان افراد کیخلاف قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ہیں۔بھکر: (دنیا نیوز) تفصیلات کے مطابق اپریل 2011ء میں مردہ خوری کے حوالے سے شہرت پانے والے کہاوڑ کلاں کے رہائشی دو بھائیوں عرفان اور عارف کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا جو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد تقریبا 10 ماہ قبل رہا کر دیئے گئے تھے۔ اہل علاقہ کی طرف سے اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے گھر چھاپہ مارا تو ملزمان عارف عرف اپھل تقریبا دو سال کی عمر کے بچے کے سر کے ساتھ گرفتار ہوا جبکہ بچے کا باقی جسم دونوں بھائی مبینہ طور پر کھا چکے تھے۔ ملزم فرمان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہو چکا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ بھر میں شدید اشتعال اور خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ واضع رہے کہ اہل علاقہ نے مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے ان دو بھائیوں کی رہائی پر شدید احتجاج کیا تھا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مکروہ کھیل میں ملوث ان افراد کیخلاف قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/218753#sthash.lbUmO2UK.dpuf
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.