بجلی چوروں کے خلاف بولنے پرکچھ لوگوں کو بخار چڑھ جاتا ہے، عابد شیر علی
منگل 15 اپریل 2014 17:16
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) وزیرمملکت برائے بجلی و پانی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک سے بجلی چوری کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے لیکن جب بجلی چوروں کے خلاف بات کرتا ہوں تو کچھ لوگوں کو بخار چڑھ جاتا ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ بجلی چوری کے قانون کا اطلاق پورے ملک میں لاگو ہو گا، جو لوگ بل ادا کریں گے انہیں بجلی دی جائے گی اور جو بجلی چوری کریں گے انہیں اس کی فراہمی روک دی جائے گی ۔
ان کا کہنا تھا کہ بجلی کے تمام نا دہندگان کو نوٹس بھی بھجوا دیئے ہیں، اس کے علاوہ 90 فیصد سے زیادہ بجلی چوری والے علاقوں کے فیڈرز بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ ہم نے پورے ملک کو یکساں بجلی فراہم کرنی ہے اور خیبر پختون خوا کو بھی بجلی کا ایک بہتر نظام فراہم کرنا ہے، نہیں چاہتے کہ بجلی چوروں کی سزا دوسرے لوگوں کو دیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.