اداکارہ میرا اورکیپٹن نوید کے خلاف فحش وڈیو کیس پر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب
بدھ 16 اپریل 2014 12:02
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) مقامی عدالت نے اداکارہ میرا اور ان کے شوہر کیپٹن نوید کے خلاف فحش وڈیو کیس پر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور کی مقامی عدالت میں اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے خلاف غیراخلاقی وڈیو کیس کی سماعت ہوئی، جس میں کیس کے تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ غیراخلاقی وڈیو کیس سائبر کرائم کے تحت جرم بنتا ہےجو پولیس کے دائرہ اختیار میں نہیں، جس پر عدالت نے حکم دیا کہ درخواست گزار ڈائرکٹر ایف آئی اے سے رجوع کرے اور ڈائرکٹر ایف آئی اے کارروائی کرکےعدالت کو رپورٹ پیش کریں۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ میرا اور ان کے امریکی نژاد شوہر کیپٹن نوید کی فحش وڈیو منظر عام پر آئی تھی جس کے بعد ایک شہری نے سیشن عدالت میں پاکستانی اداکارہ اور ان کے شوہر کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.