سری دیوی اور مادھوری کی چھٹی زویا اختر نے شفالی چھایا کو سلیکٹ کرلیا
بدھ 16 اپریل 2014 12:32
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) زویا اختر نے اپنی نئی فلم دل دھڑکنے دو کے لئے سری دیوی اور مادھوری ڈکشٹ کے بجائے شفالی چھایا کو رنویر اور پریانکا چوپڑہ کی ماں کے رول کے لئے سلیکٹ کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ میں کافی دنوں سے خبریں گردش کررہی تھیں پریانکا چوپڑہ اور رنویر سنگھ کے بہن بھائی کے پیار کی کہانی دل دھڑکنے دو میں ماضی کی معروف اداکارہ سری دیوی ان دونوں کی ماں کا کردار اداکریں گی لیکن پھر یہ افواہ اڑی کہ یہ کردار دراصل دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نبھائیں گی۔
لیکن اب فلم کی ہدایتکارہ زویا اختر نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے اس کردار کے لئے شفالی چھایا کو منتخب کیا ہے جو ایک منجھی ہوئی اداکارہ ہیں اور اس کردار کو بخوبی نبھاسکیں گی۔ فلم کی عکس بندی رواں سال شروع کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.