حیدر آباد سمیت صوبہ بھر میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے،صوبائی وزیرجام مہتاب حسین ڈہر
بدھ 16 اپریل 2014 20:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء)صو با ئی وزیر خورا ک جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مر تبہ پنجا ب کے مقا بلے میں صو بہ سندھ میں آٹے کی قیمتو ں میں کمی رہی ہے اور سرکا ری سطح پر گندم کی خریدا ر ی کا طریقہ کا ر سادہ اور شفا ف ہے ۔یہ با ت انہو ں نے آج اپنی رہائش گا ہ پر مختلف وفو د سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔
انہو ں نے کہا کہ حیدر آبا د سمیت سندھ بھر میں آٹے کا کو ئی بحرا ن نہیں ہے ما ہ اگست سے ما ر چ تک حید رآبا د ضلع میں آٹے کی چکیو ں کو 5لا کھ 23ہزا ر 450گند م کی بو ریا ں جبکہ فلو ر ملز کو 5لا کھ 31ہزا ر 840گند م کی بو ریا ں فرا ہم کی گئیں ہیں ۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے مزید کہا کہ حکو مت سندھ نے 100 کلو گرا م گندم کی 216 روپے کی سبسیڈی دی گئی تھی ۔(جاری ہے)
ما ر کیٹ میں آٹا 41رو پے سے 42رو پے کلو دستیا ب ہو رہا ہے ۔
جبکہ ہو ل سیل پرا ئس 39.50رو پے اور ریٹیل پرا ئس 40.50رو پے تھی ۔انہو ں نے بتا یا کہ چکی کا آٹا کی قیمت متعین کر نا متعلقہ ڈپٹی کمشنر کی ذمہ دا ر ی ہو تی ہے جبکہ ما ر کیٹ میں آٹے کی قیمتوں کو سر کا ر ی نر خ بر قرا ر رکھنا اور سر کا ر ی قیمت پر آٹے کی فرو خت کو یقینی بنا نا مقا می انتظامیہ کی ذمہ داری ہو تی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ خورا ک سندھ کے اقدا ما ت کے با عث آٹے کی قیمتو ں میں استحکا م اور عوا م کو ریلیف ملا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.