میاں بیوی کا خالی پیٹ باتیں کرنا بحث کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین
جمعرات 17 اپریل 2014 12:27
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء)اگر میاں بیوی خالی پیٹ ایک دوسرے سے بات چیت کریں تو ان کی بحث ہوجاتی ہے۔
(جاری ہے)
امریکی ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق شادی شدہ جوڑوں کا بھوکے پیٹ ایک دوسرے سے بات چیت بحث کا سبب بن سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق خوراک نہ ملنے کے باعث دماغ کو توانائی کی فراہمی رک جاتی ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے آپ پر کنٹرول کھو بیٹھتا ہے اور جھگڑ پڑتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.