مارچ کے پہلے دوہفتوں میں 7 عسکریت پسندوں اور 1 پولیس کانسٹیبل کو مختلف نوعیت کی سزائیں دلوائیں،آئی جی خیبرپختونخوا،پولیس کے نظام میں اصلاحات کے نفاذ سے مختلف شعبہ جات بالحصوص تفتیشی وینگ کی کارکردگی میں نمایا ں بہتری سامنے آرہی ہے، جو بھی تفتیشی آفسر مقدمات کی درست پیروی کرکے ملزموں کو عدالتوں سے سزائیں دلوائے گا تو اُن کی ہرممکن حوصلہ آفزائی کی جائے گی،آئی جی خیبرپختونخواناصردرانی
جمعہ 18 اپریل 2014 20:47
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) خیبر پختونخواپولیس نے مارچ کے پہلے دوہفتوں میں انسدادی دہشتگردی کی عدالتوں سے دہشگردی کے مختلف واقعات میں ملوث 7 عسکریت پسندوں اور 1 پولیس کانسٹیبل کو مختلف نوعیت کی سزائیں دلوائیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس کے نظام میں اصلاحات کے نفاذ سے مختلف شعبہ جات بالحصوص تفتیشی وینگ کی کارکردگی میں نمایا ں بہتری سامنے آرہی ہے ۔
تحیقیقاتی شعبہ کی بہتر کارکردگی کے نتیجے میں مارچ کے مہینے کے پہلے 15 دنوں میں دہشتگردی کے مختلف واقعات میں 7 دہشتگرد اور ایک پولیس کانسٹیبل کو سزائیں ہوئیں ۔تین ملزموں کو عمر قید، دو کو 42/42 سا ل قید ،دو کو 28/28 سال قید اور ایک کو تین سال قید اور جرمانے کی سزائیں ہوئی ۔جبکہ جلوس پر فائرنگ کرنے والے ایک پولیس کانسٹیبل کو عمر قید کی سزا ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.