پشین میں پاک فوج کی تربیتی مشقیں مکمل ہوگئیں ،جوانوں نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا
اتوار 20 اپریل 2014 16:08
پشین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) بلوچستان کے ضلع پشین میں پاک فوج کی تربیتی مشقیں مکمل ہوگئیں ، اختتامی تقریب میں جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پشین رینج میں سدرن کمانڈ کی تین ماہ سے جاری تربیتی مشقوں میں فضائیہ کے ساتھ آرٹلری، آرمر اور انفنٹری کے جوانوں نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
فضائیہ نے پروازوں سے اہداف کی نشاندہی کی جس کے بعد بری فوج کے جوانوں نے چھوٹے ہتھیاروں، بھاری توپوں اور ٹینکوں کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا۔
فوجی جوانوں کے پیشہ ورانہ مہارت کے شاندار مظاہرے کو شرکاء نے خوب سراہا۔ اختتامی تقریب میں قائمقام کمانڈر سدرن کمانڈ میجر جنرل ثمریز سالک، صوبائی وزرا، فوجی و سول افسران، قبائلی عمائدین اور طلبا و طالبات شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.