کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات سمیت تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری، خاتون سمیت 7 افراد کی لاشیں برآمد ، دیگر واقعات میں پروفیسر سمیت متعدد افراد جاں بحق ،میٹروول میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد زخمی
پیر 21 اپریل 2014 23:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) شہر قائد میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات سمیت تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری، پیر کو بھی کراچی کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 7 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ فائرنگ کے دیگر واقعات میں پروفیسر سمیت متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔ میٹروول میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا تاہم مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی۔ لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ دوسری جانب اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے ضابطے کی کارروائی کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ الیاس گوٹھ سیف اللہ ہوٹل کے پاس خالی پلاٹ سے پھندا لگی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.