ایک ہفتے کے بعد دوبارہ مذاکرات ہونگے ،پیس زون سمیت سارے معاملات مذاکرات میں زیربحث لائیں گے ،پروفیسر ابراہیم
جمعرات 24 اپریل 2014 17:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) طالبان کمیٹی کے ثالث کار پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ مذاکرات ہونگے ،پیس زون سمیت سارے معاملات مذاکرات میں زیربحث لائیں گے ، مذاکرا ت کے ذریعے ہی ملک میں امن قائم ہوسکتا ہے ، عوام کامیابی کیلئے دعاکریں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی کا سلسلا بھی دونوں جانب سے جلد شروع ہوجائے گا اور امید ہے کہ سیز فائر میں ایک دفعہ پھر اضافہ ہوجائے گا۔
شکایات کی تفصیلات میں نہیں بتا سکتا تاہم ہم نے اس سلسلے میں ایک کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق کرلیا انہوں نے کہاکہ بدھ کو ہونے والے اجلاس میں دونوں طرف سے مذاکرات کو مزید جاری رکھنے پر اتفاق رکھا گیا ہے۔ ایک ہفتے کے بعد دوبارہ مذاکرات ہونگے ،پیس زون سمیت سارے معاملات مذاکرات میں زیربحث لائے گئے ، مذاکرا ت کے ذریعے ہی ملک میں امن قائم ہوسکتا ہے ، عوام کامیابی کیلئے دعاکریںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.