نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے وفد کا فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ ،فرنٹیئر کور کے کر دار پر یفنگ دی گئی ،ایف سی مشکل کی ہر گھڑی میں بلوچستان کے عوام کی دکھ درد میں برابر کے شریک ہے ، بریفنگ
جمعرات 24 اپریل 2014 19:01
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2014ء) نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے وفد نے ایف سی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا ۔کرنل ایف سی ہیڈ کوارٹر نے وفد کو بلوچستان کے حالات اور فرنٹےئر کور کے کردار پر جامع بریفنگ دی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل مینجمنٹ کالج لاہور کے13رکنی وفد نے ہیڈ کوارٹر فرنٹےئر کور بلوچستان کا دورہ کیا اور کرنل ایف سی ہیڈکوارٹر محمد اختر خان سے ملاقات کی۔
کرنل ایف سی ہیڈکوارٹر نے وفد کو بلوچستان کے حالات اور فرنٹےئر کور بلوچستان کی کارکردگی پر جامع بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فرنٹےئر کور صوبے کی طویل سرحدوں کی نگرانی ،قومی تنصیبات کی حفاظت ،غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ عوام کی جان و مال کی حفاظت پر مامور ہے اور مشکل کی ہر گھڑی میں بلوچستان کے عوام کی دکھ درد میں برابر کے شریک ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.