طالبان شوریٰ سے ملاقات کے لیے جلد جگہ کا تعین کر لیا جائے گا،پروفیسر ابراہیم
ہفتہ 26 اپریل 2014 11:52
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان شوریٰ سے جلد ملاقات متوقع ہے ، دو روز میں جگہ کا تعین کر دیا جائے گا۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ طالبان رابطہ کمیٹی نے طالبان شوریٰ سے رابطہ کیا ہے اور امن مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی ہے ۔
(جاری ہے)
طالبان شوریٰ کی جانب سے دو دن میں ملاقات کیلئے جگہ کا تعین کر دیا جائے گا ۔
جگہ کے تعین کے بعد حکومتی اور طالبان رابطہ کمیٹی شوریٰ کے اراکین سے ملاقات کریں گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان شوریٰ سے ملاقات میں جنگ بندی میں توسیع اور قیدیوں کی رہائی پر بات چیت کی جائے گی جبکہ طالبان شوریٰ کو حکومتی تحفظات سے آگاہ کیا جائے گا جبکہ شوریٰ حکومتی کمیٹی کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.