حکومت سرکاری ملازمین کے مسائل سے باخبر ہے ، آئندہ بجٹ میں ریلیف دیں گے ،سینئرصوبائی وزیرسراج الحق ،کلرک برادری کے اپ گریڈیشن کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو بھیجوا دی ہے جلد خوشخبری سنیں گے ،وفدسے گفتگو
ہفتہ 26 اپریل 2014 19:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینئر صوبائی وزیرخیبرپختونخوا سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دیں گے۔کلرک برادری کے آپ گریڈیشن کی سمری منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ کو بھیجوا دی ہے ۔سرکاری ملازمین جلد خوشخبری سنیں گے ۔
وہ پشاور میں اپیکا کے وفد سے ملاقات کے موقع پر بات چیت کررہے تھے ۔وفد کی قیادت اپیکا کے مرکزی جنر ل سیکرٹری بنارس جدون کررہے تھے وفد میں صوبائی صدر اپیکا اورنگزیب خان کاشمیر ی ، شاہد علی خان ڈپٹی جنر ل سیکرٹری ، امتیاز شیخ صدر اپیکا ہری پور،غلام سرور نوشہرہ ، فضل اکبر پشاور ، فضل ربی ملاکنڈ ، افسر خان ڈپٹی جنر ل سیکرٹری مردان ، خواجہ رشید ، محمد نفیس ملاکنڈ ، غلام مصطفیٰ جنر ل سیکرٹری دیر بالا اور دیگر شامل تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.