میری اداکاری کے بڑے ناقد میرے والدین ہیں‘عالیہ بھٹ
پیر 28 اپریل 2014 14:02
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) بھارتی فلم نگری کا نیا ستارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میں آج جس مقام پر ہو ں اس کا سہرا میری والدہ کو جاتا ہے- میری اداکاری کے سب سے بڑے ناقد ان کے والدین ہیں جنہوں نے کبھی بھی اس کے کام کی تعریف نہیں کی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹریو میں عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ ان کے والد مہیش بھٹ بالی ووڈ کے ایک بہترین فلساز کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں جبکہ ان کی والدہ نے اداکاری کے میدان میں بہت نام کمایا ہے، دونوں ہی کی اپنی ایک الگ رائے ہے اور وہ ہمیشہ میرے کام کو انتہائی تنقیدی نگاہ دیکھتے ہیں اسی لئے انہیں لگتا ہے کہ شائد وہ ان کے کام کی تعریف کرنے والے آخری لوگوں میں سے ہوں۔
عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ آج بالی ووڈ میں جس مقام پر ہیں اس کا سہرا ان کی والدہ سونی رازدان کو جاتا ہے جو ان کی خوراک سمیت ہر چیز کا خیال رکھتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ان کا خواب ہے کہ وہ ایسی فلم میں کام کرے جسے ان کی سب سے بڑی بہن پوجا بنائے اور دوسری بہن شاہین اس کی ہدایت کاری کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.