میجر (ر)عامر کا طالبان سے مذاکراتی عمل سے علیحدگی کا فیصلہ
پیر 28 اپریل 2014 15:12
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) میجر (ر)عامر نے طالبان سے مذاکراتی عمل سے باضابطہ طور پر علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔
(جاری ہے)
میجر ریٹائرڈ عامر نے کہا ہے کہ وہ ملک میں امن کے قیام کے لئے طالبان سے مذاکرات کے عمل میں شامل ہوئے تھے لیکن بعض مذاکرات کاروں نے اس نیک مقصد سے سیاسی مقاصد حاصل کئے، اس لئے وہ مزید اس سارے عمل کا حصہ نہیں بن سکتے جلد ہی وہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ان تمام وجوہات سے آگاہ کریں گے جو ان کی مذاکراتی عمل سے علیحدگی کی وجہ بنا۔
واضح رہے کہ میجر ریٹائرڈ محمد عامر طالبان سے مذاکرات کرنے والی پہلی کمیٹی کے رکن تھے تاہم کمیٹی کی تحلیل کے باوجود بھی وہ سارے مذاکراتی مراحل میں پیش پیش رہے تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.