نوجوانوں کو منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے 8رکنی سائیکلسٹس کا دستہ مظفر گڑھ سے لاہور پہنچ گیا،سپورٹس بورڈ پنجاب پہنچنے پر بورڈ کے حکام نے ان کا استقبال کیا، سائیکلسٹس بدھ کو گوجرانوالہ روانہ ہونگے، 8مئی کو اسلام آباد پہنچیں گے
پیر 28 اپریل 2014 21:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے اور اس کے بارے میں آگاہی کے لئے8 رکنی سائیکل سواردستہ مظفر گڑھ سے لاہور پہنچ گیا ۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے عہدیداروں نے مہمان سائیکلسٹس کا استقبال کیا ۔ سائیکلسٹس بدھ کو لاہور سے گوجرانوالہ اور 8 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گے ۔ انٹی نارکوٹکس فورس (پنجاب )پاکستان کے زیر اہتمام مظفر گڑھ کے نوجوان سائیکلسٹس کا گروپ نوجوان نسل میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف آگاہی کا عزم لئے اسلام آباد کے سفر پر نکلے ہیں جو پہلے مرحلے میں پیر کے روز مظفرگڑھ سے لاہور پہنچے جہاں پنجاب سپورٹس بورڈ کے نمائندوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔
نیشنل ہاکی سٹیڈیم پہنچنے والے8 رکنی سائیکلسٹس کے دستے کی قیادت لطیف سیال کر رہے تھے جبکہ آنے والے سائکلسٹس میں مٹھو قریشی ، غضنفر عباس ، وقاص بشیر ، غلام عباس ، اللہ بچایا ،اللہ دتہ اور عاصم سیال شامل تھے سائیکلسٹس کا استقبال کرنے والوں میں ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب جلیل احمد چوہان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد حفیظ بھٹی ، اور تحصیل سپورٹس آفیسر ملک وقار شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.