شکارپور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پرپولنگ
منگل 6 مئی 2014 12:08
شکار پور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ شکار پور کے حلقہ این اے 202 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
پولنگ کے عمل کو شفاف بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے اس کے علاوہ پولیس اور رینجرز کی بفری بھی پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات ہے۔
واضح رہے کہ اس نشست پر نیشنل پیپلز پارٹی کے ابراہیم جتوئی کامیاب قرار پپائے تھے تاہم الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی تصدیق کے بعد ان پولنگ اسٹینز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.