حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹے تک محدود نہ ہو سکا،شارٹ فال 3500میگا واٹ کی سطح پر پہنچنے کے بعد غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ،مظاہرے جاری ،شہریوں اور تاجروں نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے دفاتر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا
منگل 6 مئی 2014 19:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مئی۔2014ء) حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹے تک محدود نہ ہو سکا ،شارٹ فال 3500میگا واٹ کی سطح پر پہنچنے کے بعد غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ،بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہریوں اور تاجروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے دفاتر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا ۔
این ٹی ڈی سی کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بجلی کی پیداوار10700میگا واٹ جبکہ اسکے مقابلے میں طلب بڑھ کر 14200میگا واٹ کی سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ ہائیڈل سے 3400‘تھرمل سے 1220جبکہ آئی پی پیز سے 6080میگا واٹ بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی ۔ ترجمان کے مطابق ارسا نے تربیلا اور منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج کم کردیا ہے جبکہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹس کی پیداوار بھی سسٹم سے باہر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.