ملتان ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انسانی حقوق کمیشن کا عہدیدار راشد رحمن جاں بحق ، ساتھی اور ڈرائیور زخمی
جمعرات 8 مئی 2014 18:04
ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) ملتان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انسانی حقوق کمیشن کے عہدیدار اور توہین رسالت کے ایک مقدمے کے وکیل صفائی راشد رحمان جاں بحق ، ساتھی اور ڈرائیور زخمی ہوگئے ۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز رات راشد رحمان کچہری روڑ پر واقع اپنے دفتر میں بیٹھے تھے کہ دو نامعلوم مسلح افراد دفتر میں گھس آئے اور فائرنگ کر دی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق راشد رحمان کو چھ گولیاں لگیں رپورٹ کے مطابق ایک گولی کان سے ہوتی ہوئی دماغ میں گھسی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ اس کے علاوہ دو گولیاں دل کے قریب لگیں واقعہ کے بعد پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔امریکی خبر رساں ادارے نے پولیس افسر محمود الحسن کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کے واقعہ میں راشد رحمان کے دو اسسٹنٹ زخمی ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.