پانچ سال کے وران حج ادا کرنے والے رواں سال حج پر نہیں جا سکتے ، سکندر اسماعیل ،رواں برس ایک لاکھ چالیس ہزار648 پاکستانی حج ادا کریں گے ، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ ،غیر مسلموں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی
جمعہ 9 مئی 2014 23:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور سکندر اسماعیل نے کہا ہے گزشتہ پانچ سال کے ذوران حج ادا کرنے والیاس سال حج پر نہیں جا سکتے۔
(جاری ہے)
سینیٹر حافظ حمد اللہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہونے والے قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امورکے اجلاس میں اراکین نے سکھر میں دھرم شالہ کو جلانے کا واقعے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں نجی ٹی وی کے مطابق سکندر اسماعیل نے کمیٹی کو بتایا کہ رواں برس ایک لاکھ چالیس ہزار648 پاکستانی حج ادا کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ سرکاری سکیم کے لئے حجاج کو پندرہ روز میں شارٹ لسٹ کردیا جائے گا۔اجلاس کے دوران غیر مسلموں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے خلاف قرارداد مذمت منظور کی گئی۔ قائمہ کمیٹی نے چیف سیکرٹری سندھ سے دھرم شالہ واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.