بالکل ٹھیک ،اللہ کے کرم سے خیریت سے ہوں ،قوم سماجی خدمت میں ان کے ادارے کا ساتھ دے،عبدالستار ایدھی، وہ ہفتے میں دو مرتبہ ڈائیلاسز کے لئے ایس آئی یو ٹی آتے ہیں باقی انہیں کوئی بیماری نہیں ہے،ایس آئی یوٹی میں میڈیا سے بات چیت، عبدالستار ایدھی کو گردے کی تکلیف ہے، جیسے ہی گردے کا انتظام ہو گا، پیوندکاری کر دی جائیگی،معروف معالج ڈاکٹر ادیب رضوی
ہفتہ 10 مئی 2014 20:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مئی۔2014ء) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں ،اللہ کے کرم سے خیریت سے ہیں ،قوم سماجی خدمت میں ان کے ادارے کا ساتھ دے ،ہفتے میں دو بار میرا ڈائیلاسز ہوتا ہے، مجھے کوئی بیماری نہیں ہے۔پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنیوالے ڈاکٹر عبدالستار ایدھی کی شدید علالت اور انکے انتقال کی خبریں اس وقت سوشل میڈیا میں گردش کررہی ہیں۔
گزشتہ روزعبدالستار ایدھی گردوں کے اسپتال ایس آئی یو ٹی میں جب اپنے ڈائیلاسز کے حوالے سے پہنچے تو انہوں نے میڈیا سے بات کی اور کہا کہ وہ ہفتے میں دو مرتبہ ڈائیلاسز کے لئے ایس آئی یو ٹی آتے ہیں باقی انہیں کوئی بیماری نہیں ہے، عبدالستار نے مزید کہا کہ انکی عمر نوے سال ہے اور اس عمر میں ہر انسان کو مختلف بیماریاں لگ ہی جاتی ہیں، ڈاکٹر گردوں کی پیوند کاری کا مشورہ دے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.