پاکستان اورایران کوترقی کےلئےمل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم نواز شریف
پیر 12 مئی 2014 14:42
تہران(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورایران کو ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
سرکاری میڈیا کے مطابق اپنے دورہ تہران کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کی مذہبی اور ثقافتی اقدار مشترک ہیں اور دونوں ملکوں کو ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے .
واضح رہے کہ وزیر اعظم گزشتہ روز ایران پہنچے تھے اور ان کے ہمراہ کئی وفاقی وزرا، مشیران اور وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بھی ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.