پاکستان فلم انڈسٹری نے مجھے پہچان اور عزت دی اس لئے ہر وقت اسکی ترقی کیلئے دعا گو رہتی ہوں ‘ صائمہ نور
پیر 12 مئی 2014 16:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری نے مجھے پہچان اور عزت دی اس لئے ہر وقت اسکی ترقی کیلئے دعا گو رہتی ہوں ،نئے چہروں کو متعارف کرانے کی ضرورت ہے لیکن پہلے سے کام کرنے والوں کے تجربے سے استفادہ کیا جاناچاہیے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹریو میں اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جو پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی او ربحالی کے لئے دعائیں نہیں مانگتا ہوگا ۔
میری بھی اللہ تعالیٰ سے ہر دم یہی دعا ہوتی ہے کہ ہماری انڈسٹری دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا ، اگر ہم حقیقت پسندی کی بجائے خیالوں میں کھوئے رہیں گے تو کبھی ترقی نہیں کر سکتے ۔ انڈسٹری کی ترقی کے لئے صرف بیان بازی سے کام نہیں چلے گا اس کے لئے عملی اقدامات کی بھی ضرورت ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.