یو ایس نیوی کے چیف آ ف نیول آپریشنز ایڈمرل جوناتھن ڈبلیوگرینرٹ کا نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ ،پاک بحریہ کے دستے نے سلای پیش کی ، چیف آف دی نیول اسٹاف سے ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا
منگل 13 مئی 2014 18:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء)پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے یو ایس نیوی کے چیف آ ف نیول آپریشنز ایڈمرل جوناتھن ڈبلیوگرینرٹ نے نیول ہیڈکوارٹر ز کا دورہ کیا۔ نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے معزز مہمان کو خوش آمدید کیا۔ پاک بحریہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے یو ایس نیوی کے چیف آف نیول آپریشنز کو سلامی پیش کی۔
سلامی کے بعد معزز مہمان کا نیول ہیڈ کوارٹرز میں تعینات پرنسپل اسٹاف آفیسرز سے تعارف کروایا گیا۔ بعد ازاں ایڈمرل جوناتھن ڈبلیو گرینزٹ نے چیف آف دی نیول اسٹاف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔خطے کی میری ٹائم سکیورٹی صورت حال میں پاکستان نیوی کے کردار اور پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر معزز مہمان کو تفصیلی بریفننگ بھی دی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.