سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کےامیدوار قیصر جمال کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
جمعرات 15 مئی 2014 13:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مئی 2014ء) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 47 فاٹا میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر جمال کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے جسٹس سرمد جلال عثمانی جلالی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر جمال کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے عام انتخابات میں ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے۔
عدالت نے نے فریقیین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ این اے 47 قبائلی علاقاجات آزاد امیدوار عبد الرحٰن نے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر جمال کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج سید یحیی گیلانی نے 5 مئی کو پی ٹی آئی کے امیدوار کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.