شاہ رخ خان بھارت چھوڑد یں‘ ہندوانتہا پسندوں کی فرمائش
پیر 19 مئی 2014 17:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مئی 2014ء) نریندر مودی بھارتی وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور ایسے میں انتہا پسند ہندوٴں نے کنگ خان سے فرمائش کردی ہے کہ کہ وہ ملک چھوڑ دیں، کیونکہ شاہ رخ خان نے شرط لگائی تھی کہ مودی کبھی بھی بھارت کے وزیراعظم نہیں بنیں گے۔بالی وڈ کے بادشاہ کے خلاف سوشل میڈیا پر انتہا پسند ہندوٴں نے مورچہ بنالیا ہے۔
(جاری ہے)
وہ اس بات پر اڑ گئے ہیں کہ کنگ خان بھارت چھوڑ دیں۔
کیونکہ انتخابات کے دنوں میں شاہ رخ خان نے مودی پر گجرات فسادات کو لے کر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ جس دن مودی وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے وہ بھارت سے کہیں اور کا رخ کرلیں گے ۔اب سارے انتہا پسند اکٹھے ہوگئے ہیں اور کنگ خان پر زور دینا شروع کردیا ہے کہ وہ اپنی بات کا بھرم رکھتے ہوئے بھارت سے کب جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.