سپریم کورٹ میں کسی ایک میڈیا ہاوٴس کے خلاف نہیں گئے ، حامد رضا
منگل 20 مئی 2014 18:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مئی 2014ء) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کسی ایک میڈیا ہاوٴس کے خلاف نہیں گئے ، اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ مخلوط ڈانس اور دھمال کی کسی بھی صورت اجازت نہیں،مارننگ شو یا کسی اور جگہ بھی خواتین کو ڈانس کی اجازت نہیں ،قوالی ، منقبت اور صوفیانہ کلام صرف مناسب مقام پر چلاسکتے ہیں ،اس معاملے پر ہم نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے،سپریم کورٹ میں کسی ایک میڈیا ہاوٴس کے خلاف نہیں گئے ،عدالت کا کام ہے کہ اس بارے میں فیصلہ کرے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.