قربانی کی عید سے پہلے قربانی ہوگی ، شیخ رشید
اتوار 25 مئی 2014 21:31
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران رہنماؤں کے خطاب کا سلسلہ جاری ہے، اپنے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت مزدوروں کے لئے موت کا پیغام ہے۔فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں انتخابی اصلاحات کے لئے منعقدہ جلسے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما اسٹیج پر موجود ہیں۔
اپنے خطاب میں پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت مزدوروں کے لئے موت کا پیغام ہے اور امید ہے قربانی کی عید سے پہلے قربانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں نا بجلی ہے، ناگیس ہے اور نہ ہی عوام کے لئے روزگار کے مواقع، لوگوں سے ان کے جینے کا حق چھین لیا گیا ہے، ماضی کی کرپٹ حکومت نے 5 فیصد مہنگائی کی لیکن آج مہنگائی 9.2 فیصد تک پہنچ چکی ہے.شیخ رشید نے کہا کہ رانا ثنا ءاللہ نےتحریک انصاف کےجلسےکوناکام بنانےکیلیے میوزیکل پروگرام رکھا اور اسی وجہ سےآج عمران خان کےساتھ جلسےمیں آیاہوں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.