سنی اتحاد کونسل پاکستان نے بجٹ سے متعلق اپنی تجاویز ایک خصوصی خط کے ذریعے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ارسال کر دیں،حکومت عوام دوست بجٹ پیش کرے، نئے بجٹ میں غریب اور محروم طبقات کو ریلیف دیا جائے،ٹیکسوں کی شرح میں کمی اور ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے، نئے بجٹ میں ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس اور وزراء کی سرکاری رہائش گاہوں کے اخراجات میں پچاس فیصد کمی کی جائے، بڑے سرکاری افسروں کی تنخواہوں میں کمی اور چھوٹے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے‘ خط میں تجاویز
منگل 27 مئی 2014 23:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی۔2014ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے بجٹ سے متعلق اپنی تجاویز ایک خصوصی خط کے ذریعے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ارسال کر دیں۔ سنی اتحاد کونسل کی بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ حکومت عوام دشمن نہیں عوام دوست بجٹ پیش کرے۔ نئے بجٹ میں غریب اور محروم طبقات کو ریلیف دیا جائے۔
ٹیکسوں کی شرح میں کمی اور ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے۔ نئے بجٹ میں ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس اور وزراء کی سرکاری رہائش گاہوں کے اخراجات میں پچاس فیصد کمی کی جائے۔ بڑے سرکاری افسروں کی تنخواہوں میں کمی اور چھوٹے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ زرعی ٹیکس کا نفاذ ناگزیر ہو چکا ہے۔ بڑے بڑے جاگیرداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.