ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اغوا، 5 کروڑ تاوان کا مطالبہ
ہفتہ 31 مئی 2014 11:53
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 174 سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا جمیل الحسن کو اغوا کر لیا گیا۔ن لیگ کے ایم پی اے رانا جمیل الحسن اپنی اہلیہ کے ہمراہ جنازے میں شرکت کے لئے ننکانہ صاحب جا رہے تھے کہ اغوا کاروں نے انھیں پنڈی بھٹیاں انٹر چینج سے اغوا کر لیا اور پھر ان کی اہلیہ کو تھوڑے فاصلے پر واقع ایک پٹرول پمپ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
(جاری ہے)
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے اغوا کاروں کی تلاش کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ رانا جمیل الحسن خان عام انتخابات میں پی پی 174 ننکانہ صاحب سے 27 ہزار 390 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.