عمران خان اور ان کی جماعت سوشل میڈیا کی پیداوار ہے، عابد شیر علی
اتوار 1 جون 2014 14:40
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1جون۔2014ء) وزیر مملکت برائے بجلی و پانی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کی جماعت سوشل میڈیا کی پیداوار ہیں جبکہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کے 18 کروڑ عوام کے رہنما ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ ملک میں ترقی ہوتے دیکھ کر بہت سے لوگوں کو سیاسی بخارچڑھ گیا ہے انھیں تکلیف ہے کہ پاکستان آگے کیوں بڑھ رہا ہے۔
عمران خان کی جماعت خیبر پختون خوا میں برسراقتدار ہے لیکن وہ وہاں کیا کررہے ہیں، عمران خان ووٹوں کی تصدیق اپنے صوبے سے شروع کرائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان عوام کو جلسوں اور احتجاج پر اکسا رہے ہیں، جلسے کرنا بڑی بات نہیں، ملک کے عوام نے ہمیں اس لئے منتخب نہیں کیا کہ ایک سال بعد اپنے ذاتی مفادات کے لئے لوگوں کو سڑکوں پر لے آئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.