پی پی رہنماؤں کے خلاف انتقامی کارروائیاں،سابق صدر آصف علی زرداری کو جوابی اقدامات کا مکمل اختیا ردیدیا گیا
اتوار 8 جون 2014 19:32
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جون۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے خلاف مسلم لیگ ن کی مبینہ انتقامی کارروائی بارے فیصلہ کا اختیار شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو دیئے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پر پی پی پی کے بعض سینئر ارکان پارلیمنٹ نے مبینہ طور پر الزام لگایا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ،راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر سینئر رہنماؤں مخدوم امین فہیم کے خلاف انتقامی کارروائی پر عمل پیرا ہے جس کی وجہ سے ان کے خلاف نیب اور دیگر عدالتوں سے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں اس بارے ارکان پارلیمنٹ اور دیگر سینئر رہنماؤں نے شریک چیئرمین آصف زرداری ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا تھا اور انہیں مسلم مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی تعلقات پر نظر ثانی کی استدعا کی تھی ۔
اب ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ نے مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے کے فیصلے کا اختیار آصف زرداری کو دینے کا فیصلہ کیا ہے اور آصف زرداری ہی اس حوالے سے فیصلہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.