تفتان میں زائرین کی بس پر فائرنگ ،دستی بموں سے حملہ،25افراد جاں بحق،متعدد زخمی
اتوار 8 جون 2014 01:05
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جون۔2014ء) تفتان کے علاقے میں بس پر فائرنگ،دستی بم حملے سے 25افراد جاں بحق،متعدد زخمی ہو گئے ،مجلس وحدت المسلمین ،تحفط عزاداری کونسل،علامہ ساجد نقوی نے واقعہ کی مذمت کی ہے ،حملے کی ذمہ داری جیش الاسلام نامی گروپ نے قبول کر لی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تفتان کے علاقے میں ہوٹل میں کھڑی بس پر اسوقت نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا جب زائرین بس سے اتر کر ہوٹل جا رہے تھے۔
مسلح حملہ آوروں نے بس پر15منٹ مسلسل فائرنگ کی اور2دستی بم بھی پھینکے جس کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہونے ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے ہوٹل کے اندر گھس گئے۔اطلاع ملنے اور فائرنگ اور دستی بموں کی آوازیں سن کر لیویز اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے ہوٹل کی عمارت کو گھرے میں لے لیا ، لیویز اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان کئی گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.