یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کا 23جو ن سے رمضان ریلیف پیکیج شروع کرنے کا فیصلہ ، پیکیج کے تحت آٹا، گھی، کجھوریں، بیسن،دالیں، چاول،چائے ، مصالحہ جات،دودھ، مشروبات سمیت 1500دیگر اشیائے ضروریہ و اشیائے خورد ونوش عام مارکیٹ سے سستے خصوصی رعایتیں نرخوں پر ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب ہونگی،مقررہ نرخ ، کوالٹی اور بروقت سپلائی برقرار رکھنے کے لئے بھی خصوصی ٹیمیں تشکیل
جمعہ 13 جون 2014 23:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جون۔2014ء)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن پر 23جون سے دو ارب روپے کے خصوصی رمضان پیکیج شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت آٹا، گھی، کجھوریں، بیسن،دالیں، چاول،چائے ، مصالحہ جات،دودھ، مشروبات سمیت 1500دیگر اشیائے ضروریہ و اشیائے خورد ونوش عام مارکیٹ سے سستے خصوصی رعایتیں نرخوں پر ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب ہونگی۔
رمضان پیکیج کا اطلاق 23جون سے عید الفطر کے بعد تک اطلاق ہوگا جبکہ ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی ہدایات پر اشیائے خور و نوش کے مقررہ نرخوں ، کوالٹی اور بروقت سپلائی برقرار رکھنے کے لئے بھی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جو رمضان المبارک کے دوران رمضان پیکیج کو ثمرات 100فیصد عوام تک پہنچانے کے لئے مذکورہ ڈیوٹیاں سرانجام دیں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.