ٹھٹھہ‘گھارو کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہفتہ 14 جون 2014 13:50

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) گھارو کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹرسائیکلیں سلپ ہونے کی وجہ سے پیش آیا، موٹر سائیکل سوار افراد کراچی سے پکنک منانے جارہے تھے۔

(جاری ہے)

جاں بحق نوجوانوں کا تعلق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے ہے۔

متعلقہ عنوان :