کراچی میں پولیو رضاکاروں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گرفتار
ہفتہ 14 جون 2014 15:55
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سپر ہائی وے سے پولیو ورکرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے دہشت گرد زاہد اللہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
زاہد اللہ لہسن سے بھڑے ٹرک میں چھپ کر شہر سے فرار ہورہا تھا کہ پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے سپر ہائی وے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔
ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے اس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ زاہد اللہ گزشتہ برس اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، پولیو ورکرز اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں میں ملوث ہے۔ واضح رہے کہ زاہد اللہ کچھ عرصے قبل غیر ملکی ڈاکٹرپر حملے کے مقدمے میں بھی گرفتار ہوچکا ہے تاہم اسے ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.