پنجاب حکومت کا کم عمر بچوں کی شادی پر قانون کے تحت پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 14 جون 2014 19:56

پنجاب حکومت کا کم عمر بچوں کی شادی پر قانون کے تحت پابندی عائد کرنے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) پنجاب حکومت نے صوبے میں کم عمر بچوں کی شادی پر قانون کے تحت پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔بجٹ دستاویزات کے مطابق اس اقدام کی روک تھام کے لئے حکومت ضروری قانون سازی کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :