بھارتی سپنر مرالی کارتک کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ، 37 سالہ کارتک کو 8 ٹیسٹ، 37 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے ،رپورٹ
اتوار 15 جون 2014 13:42
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) بھارتی ٹیم کے سپنر مرالی کارتک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 37 سالہ کارتک کو 8 ٹیسٹ، 37 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ ان کا فرسٹ کلاس کیریئر 1996ء میں شروع ہوا تھا جو 17 برس بعد اختتام پذیر ہو گا۔
(جاری ہے)
انیل کمبلے اور ہربجھن سنگھ کی عمدہ پرفارمنس کی وجہ سے کارتک کا کیریئر بری طرح متاثر ہوا اور اسی وجہ سے انہیں زیادہ میچوں میں ملک کی نمائندگی کا موقع نہ مل سکا۔
کارتک نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ان کیلئے بہت تکلیف دہ ہے تاہم بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے انہیں اب یقین ہو گیا ہے کہ وہ بھارتی ٹیم میں کم بیک نہیں کر سکتے اسلئے میں نے تمام طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
سنیل گواسکر انگلش کھلاڑیوں کے پاکستان سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے پر ناخوش
-
شریک حیات سمجھدار اور خوبصورت ضرور ہونی چاہیے : بابر اعظم
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 17مئی کو کھیلآا جائے گا
-
آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں اہم کھلاڑی کو آرام دیے جانے کا امکان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.