عراقی فوج کا تکریت اور موصل داعش پر جوابی حملہ، صدام حسین کے آبائی شہر تکریت، مرکز صلاح الدین سمیت جنوبی موصل کے علاقوں پر شدید بمباری
اتوار 15 جون 2014 18:32
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) عراقی فورسز نے دولت اسلامی عراق و شام 'داعش' اور مقامی مسلح افراد کے حملوں کا جواب دینے کے لئے صدام حسین کے آبائی شہر تکریت، مرکز صلاح الدین سمیت جنوبی موصل کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نوری المالکی نے بیجی کے علاقے میں چھاتہ بردار کمانڈوز بھی اتارے ہیں جنہوں نے علاقے میں تیل کی تنصیبات اور آئل ریفائنری کے حفاظتی حصار قائم کر لیا ہے تاکہ جنگجو انہیں نقصان نہ پہنچا سکیں۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.