طاہرالقادری کو قانون کے منافی کوئی کام نہیں کرنے دیا جائے گا‘ رانا مشہود
منگل 24 جون 2014 14:52
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء) پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو ملک کے آئین اور اداروں پر اعتماد کرنا ہوگا۔ منگل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر توڑ پھوڑ کرنے والے کارکنوں کیخلاف مقدمات درج ہوچکے اور ان توڑ پھوڑ کرنے والے کارکنوں کیخلاف انتقامی نہیں بلکہ قانونی کارروائی ہوگی۔
جنہوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا ان کیخلاف مقدمات درج ہوں گے اور فسادات میں شامل نہ ہونے والو ں کی رہائی کا حکم بھی دے دیا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ گذشتہ روز پولیس پر وحشیانہ تشدد کیا گیا اور پولیس پر وحشیانہ تشدد انقلاب لانا نہیں بلکہ ملک میں انارکی پھیلانا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام قومی اداروں پر اعتماد ہے اور جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم جو فیصلہ بھی کرے گی پنجاب حکومت اس پر عملدرآمد کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.