پی ٹی وی سمیت دیگر نجی وی چینلز نے اپنی رمضان ٹرانسمیشن کو حتمی شکل دیدی

جمعہ 27 جون 2014 18:39

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) پی ٹی وی سمیت دیگر نجی وی چینلز نے اپنی رمضان ٹرانسمیشن کو حتمی شکل دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پی ٹی وی سمیت دیگر نجی ٹی وی چینلز نے اپنی رمضان ٹرانسمیشن کو حتمی شکل دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

یکم رمضان المبارک سے ٹی وی چینلز پر اسلامی معلوماتی پروگرامز ، کوکنگ شوز اور لائیو پروگراموں پیش کیے جائیں گے جس کے لئے پی ٹی وی سمیت دیگر نجی ٹی وی چینلز نے مختلف فنکاروں کی خدمات بھی حاصل کر لی ہیں ۔