چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل

منگل 30 اپریل 2024 17:20

چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) پولیس نے قصبہ کسووا ل اور تھانہ صدر کے علاقوں نے اندیشہ نقص امن کے تحت26،کسا نوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق زیر حراست کسانوں کوڈپٹی کمشنر ساہیوال کی جانب سے 7روز کیلئے نظربندی کے احکامات جاری ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے،پولیس نے گرفتار کسانوں کو سنٹرل جیل ساہیوال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :